تازہ تر ین

سونے کی فی تولہ قیمت میں1450روپے اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔
صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگیا ہےجبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1243 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 26 ہزار 243 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ ایک ہزار 840 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv