تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 100 انڈیکس میں 363.78 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کی طرف جانے والا 100 انڈیکس ایک مرتبہ پھر گراوٹ کی طرف چل پڑا، رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران حصص مارکیٹ میں363.78 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 41776.98 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.86 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی جبکہ 6 کروڑ 64 لاھ 84 ہزار 60 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv