تازہ تر ین

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 300 روپےاضافے کے بعد ایک لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالرز کم ہوکر 1840 ڈالرز فی اونس ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv