تازہ تر ین

موجودہ حکومت اور اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کی نہ کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی کوئی پذیرائی ہے، اکثریتی ضمانتوں پر50 وزیر بھی اسمبلی نہیں جاتے، یہ ہندوستان سے تجارت کے لئے مرے جارہے ہیں۔
سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پوری امید ہے اکتوبر سے پہلے پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا، اس کا سارا کریڈٹ عمران خان کی حکومت ،پاک فوج اور ذیلی اداروں کو جاتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv