تازہ تر ین

حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ پھر تبدیل

لاہور: (ویب ڈیسک) حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لیے درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔
20جون کو جسٹس شجاعت علی خان کے بجائے جسٹس شاہد وحید سماعت کریں گے، جسٹس شجاعت علی خان کی بہالپور بینچ میں مصروفیت کے باعث بینچ تبدیل کیا گیا۔
اس سے قبل چیف جسٹس نے انتظامی مصروفیات کے باعث کیس جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت میں ٹرانسفر کیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv