تازہ تر ین

اسلام آباد: جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے پنڈوریاں میں واقع دربار پیر چن شاہ پر میلے میں جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ تیز آندھی کے باعث پیش آیا، آندھی کے باعث جھولا گرگیا جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv