تازہ تر ین

لاہور میں ماں پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

لاہور: (ویب ڈیسک) غازی آباد پولیس نے ماں پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم ندیم نے نشے میں اپنی بوڑھی ماں بشیراں بی بی پر تشدد کیا جس کے باعث بشیراں بی بی کی طبعیت بھی بگڑ گئی۔ ملزم نے بوڑھی ماں کو بچانے کے لیے آنے والی گھریلو ملازمہ اور 7 سالہ نواسے پر بھی تشدد کیا۔
اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا اور مقدمہ بھی درج کرلیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv