تازہ تر ین

میکسیکو میں پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی میں 10 مشتبہ افراد ہلاک

میکسیکو: (ویب ڈیسک) مسلح افراد کے پولیس پر حملے کے بعد جوابی فائرنگ میں 10 مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے، آپریشن میں بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وسطی میکسیکو میں مسلح افراد اور پولیس کے مابین فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 4 مشتبہ افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں آپریشن کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا۔
حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مشتبہ افراد نے گشت پر مامور اہل کاروں پر گولیاں چلا دیں۔ آپریشن کے دوران جائے وقوع سے بھاری اسلحہ کے علاوہ فوجی وردیاں اور بلٹ پروف جیکٹیں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv