تازہ تر ین

عمران خان سے جمشید دستی کی ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

خیبرپختونخوا : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمشید دستی سے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق جمشید دستی سے ملاقات گزشتہ روز خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہوئی، عمران خان نے جمشید دستی کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت بھی دی ہے۔
جمشید دستی نے مظفرگڑھ کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی ٹکٹیں مانگ لیں، معاملات طے ہونے کے بعد جمشید دستی باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv