تازہ تر ین

شہریوں کے چہرے کھل اٹھے،فیصل آباد، جھنگ،چنیوٹ ،شیخوپورہ اور گردونواح میں بارش

لاہور: (ویب ڈیسک) فیصل آباد، جھنگ،چنیوٹ ،شیخوپورہ اور گردونواح میں آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔
پنجاب اوربلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی ،،جھنگ فیصل آباد، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کاسانس لیا۔
لاہور اور گرد ونواح میں شام کے وقت گردآلود ہوائیں چلنے سے موسم کی شدت میں معمولی کمی آئی،اتوار کو بھی پنجاب ،،خیبر پختو نخوا ،کشمیر اورگلگت بلتستان کے بعض شہروں میں آندھی چلنے اور رم جھم کا امکان ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv