تازہ تر ین

قصور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، شہری قتل

قصور: (ویب ڈیسک) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا۔
قصور تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر مظفر نامی شہری زندگی کی بازی ہار گیا، واردات کے بعد ملزمان اسلحہ پھینک کر فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آ کر دو راہگیر شدید زخمی ہوگئے ہیں، دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv