تازہ تر ین

ایتھنز کے مضافات میں جنگل میں آگ لگ گئی، متعدد مکانات لپیٹ میں آگئے

ایتھنز: (ویب ڈیسک) یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے مضافات میں جنگل میں آگ لگ گئی، متعدد مکانات لپیٹ میں آ گئے، متعدد گاڑیاں بھی جل گئیں۔
ایتھنز سے تقریباً 16 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جنوبی ساحلی علاقے آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آ گئے، پارک کی املاک، گاڑیاں اوردرخت جل کر راکھ ہو گئے۔
تیز ہواؤں نے آگ کی شدت کو مزید بڑھا دیا ہے، ایک سو تیس سے زائد فائر فائٹرز چھ فائر فائٹنگ طیاروں اور چار ہیلی کاپٹروں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv