تازہ تر ین

ملک میں سونا مزید 100 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 100 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 19 ہزار 342 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 16 ڈالرکم ہوکر 1851 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv