تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد تیزی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 38 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 43078.14 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورےکاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.09 فیصد کی بہتری دیکھی گئی اور 12 کروڑ 24 لاکھ 72 ہزار 161 شیئرز کا لین دین ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv