تازہ تر ین

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی، پاکستان میں معمولی اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک سو روپے بڑھی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہے۔
دس گرام سونےکی قیمت 85 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 22 ہزار 856 روپے ہوگئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 6 ڈالرکم ہوکر 1846 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv