تازہ تر ین

اگلے چند دنوں میں ملک دیوالیہ ہونے والا ہے: شہباز گل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں ملک اندرونی قرضوں پر دیوالیہ ہوجائے گا۔
اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ 1580 پوائنٹس کریش کر گئی۔ روپے کی ڈالر کے سامنے قیمت اور کریش کر گئی۔ بجلی کریش کر گئی۔ اگلے چند دن میں انٹرنل قرضوں پر ملک ڈیفالٹ کرنے جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اندرونی قرضوں پر دیوالیہ ہونے کے بعد مزید نوٹ چھاپے گی جس سے مہنگائی اور کئی گنا بڑھ جائے گی۔ ملکی معیشت کریش کر رہی ہے اور انہیں شوبازی کی پڑی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv