تازہ تر ین

سونے کی فی تولہ قیمت میں 24 ڈالر کی بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 33 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے اضافے سے 114026 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر کم ہوکر 1860 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv