تازہ تر ین

فاسٹ باولر حارث رؤف انجری کا شکار، کاؤنٹی چیمپئن شپ کے اگلے میچ سے باہر ہو گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف انجری کا شکار ہو کر کاؤنٹی چیمپئن شپ کے اگلے میچ سے باہر ہو گئے۔
حارث رؤف کو یارک شائر کی میڈیکل ٹیم نے ایک ہفتے کے آرام کا مشورہ دیا ہے، وہ ایسکس کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ کینٹ کے خلاف میچ میں فاسٹ باولر کو بائیں پاؤں میں کھچاؤ محسوس ہوا تھا۔
یارکشائر کے ہیڈکوچ کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں، امید ہے فاسٹ باولر جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv