تازہ تر ین

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک، میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کےمطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ رات کو بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل برسنے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ جنوبی پنجاب سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے۔ سندھ میں بھی گرمی حدوں کو چھورہی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے نوابشاہ، مٹھی ، دادو، سکھر اور دیگر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بلوچستان میں تربت، سبی اور نوکنڈی میں بھی شدید گرمی پڑے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv