تازہ تر ین

ہفتے کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک نے بتادیا

کراچی: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 30 اپریل بروز ہفتے کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ 30 اپریل 2022 کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات 2 سے 5 مئی تک ہوں گی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv