تازہ تر ین

لبنان:60افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی، ریڈ کراس

لبنان : (ویب ڈیسک) لبنان کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے ایک بچہ ہلاک ہو گیا ہے تاہم 40 سے زائد افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔
لبنانی ریڈ کراس کے مطابق جب کشتی شمالی بندرگاہی شہر طرابلس کے قریب ڈوبی تو اس پر تقریباً 60 افراد سوار تھے۔
متعدد افراد ابھی تک لاپتہ ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ لبنان اپنی جدید تاریخ کے بدترین معاشی بحران کی لپیٹ میں ہے۔
سن 2019ء میں معاشی بحران شروع ہونے کے بعد سے ہزاروں لوگ کشتیوں کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش کر چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv