تازہ تر ین

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں: امریکا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت سے انکار کر دیا۔
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں امریکی مداخلت کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، شہبازشریف کے نیشنل سیکیورٹی میٹنگ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، جلینا پورٹر نے کہا کہ امریکا پاکستان سے دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا اور خوشحال، جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کیلئےاہم سمجھتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv