تازہ تر ین

وہاب ریاض کی برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید

لاہور: (ویب ڈیسک) فاسٹ بولروہاب ریاض نے برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید کردی۔
فاسٹ بولروہاب ریاض کا کہنا تھا کہ میں برطانیہ گیا ہی نہیں توڈی پورٹ کیسے ہوگیا۔ لاہور میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاررہا ہوں۔
وہاب ریاض کے کہنا تھا کہ دی ہنڈرڈ لیگ کھیلنے کے لئے معاہدہ ہوا ہے۔ اگست میں ہونے والے اس ایونٹ کے لئے ویزا پراسس ابھی شروع نہیں ہوا۔وہاب ریاض کا مزید کہنا تھا کہ اچھی پرفارمنس کے لئے ٹریننگ کررہا ہوں کوشش ہوگی کہ جس اعتماد کا اظہارکیا گیا ہے اس پرپورا اتروں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv