تازہ تر ین

اپوزیشن اپنی 15 سال کی کرپشن پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے اپوزیشن اپنی 15سال کی کرپشن پرپردہ ڈالناچاہتی ہے، حکومت سندھ ہاؤس پر کیوں حملہ کرےگی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضمیر کے سودے ہو رہے ہیں، لوگوں کی بولیاں لگ رہی ہیں اور اپوزیشن پارٹیز اپنے منہ سے ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کر رہی ہیں۔ ہر ایم این اے کو اپنے حلقے کے لوگوں کی رائےکا احترام کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم ہماری اتحادی ہے، پرویز الہٰی کے انٹرویو کو خاص رنگ دیا گیا، مسلم لیگ ق مناسب وقت پردرست فیصلہ کرے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv