تازہ تر ین

پرویز مشرف اور سنجے دت کی دبئی میں دوران ملاقات تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سابق صدر پرویز مشرف اور بالی وڈ اداکار سنجے دت کی مبینہ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں سابق صدر پرویز مشرف وہیل چیئر پر بیٹھے ہیں اور ان کے پاس سنجے دت کھڑے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر دبئی کے ایک جم میں کھینچی گئی ہے تاہم آزاد ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ یہ تصویر کب اور کہاں کی ہے۔

پرویز مشرف اور بالی وڈ اداکار کے آفیشل اکاؤنٹس سے بھی یہ تصویر پوسٹ نہیں کی گئی اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی بیان جاری ہوا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv