تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 3 کشمیری شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور سرینگر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نشانہ بنایا۔ قابض فوج نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے تھے جبکہ بانہال سے بارہ مولہ تک ریل سروس کو بھی معطل کر دیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv