تازہ تر ین

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم

لاہور: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا ، شاندار سنچری سکور کرنے پر کرومہ بونر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔
پانچویں روز 220 رنز سے اننگز شروع کرنے والی ٹیم انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 286 رنز کا ہدف دیا، میزبان ویسٹ انڈیز ٹیم دوسری اننگز میں چار وکٹ پر 147 رنز ہی بنا سکی، کرومہ بونر 38 اور جیسن ہولڈر 37 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے تین وکٹیں حاصل کیں ، تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ سولہ مارچ سے شروع ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv