تازہ تر ین

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 6 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور نئی قیمت 2 ہزار 15 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
دوسری طرف ملکی بھر کی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں سات سو روپے کا اضافہ دیکھا گیا اورنئی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
اُدھر دس گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 12 ہزار 654 روپے ہوگیا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv