تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 100 انڈیکس میں 1302.41 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) یوکرین پر حملے کے اثرات پاکستان سٹاک مارکیٹ پر بھی پڑے، 100 انڈیکس میں 1302.41 پوائنٹس کی بدترین مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 43830.51 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کربند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 2.89 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 13 کروڑ 62 لاکھ 56 ہزار 691 شیئرز کا لین دین ہوا، بدترین مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 120 ارب روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv