تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال 100 انڈیکس میں 350.67 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کی برقرار ہے، 100 انڈیکس میں 350.67 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 45012.18 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.77 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 11 کروڑ 21 لاکھ 99 ہزار 460 شیئرز کا لین دین ہوا۔ جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv