تازہ تر ین

فی تولہ سونا مزید سستا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قدر 4 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 1896 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
دوسری طرف ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ریکارڈ یک گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 27 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار 882 روپے ہو گئی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv