تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل دوسرے روز سستا

کراچی: (ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز گراوٹ دیکھی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 28 پیسے قدر گھٹ گئی اور قیمت 175 روپے 67 پیسے سے کم ہو کر 175 روپے 39 پیسے ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی اور قیمت 175 روپے78 پیسے سے گر کر 175 روپے 67 پیسے ہو گئی تھی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv