تازہ تر ین

سٹاک مارکیٹ میں مندی، اربوں کا نقصان

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال چھائی ہوئی ہے جس کے باعث 100 انڈیکس اُتار چڑھاؤ کے بعد 46.90 پوائنٹس کی تنزلی کے بعد 45684.80 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.1 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی جبکہ 7 کروڑ 81 لاکھ 37 ہزار 975 شیئرز کا لین دین ہوا۔ مندی کے باعث اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv