تازہ تر ین

سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، اربوں روپے کا نقصان

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 435.28 پوائنٹس گر کر 45644.09 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.94 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 7 کروڑ 18 لاکھ 46 ہزار 276 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 100 ارب روپے کے قریب نقصان برداشت کرنا پڑا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv