تازہ تر ین

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 امریکی ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد فی اونس سونے کی نئی قیمت 1 ہزار 826 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں250 روپے کی کمی ہوئی، اس وقت قدر 1 لاکھ 25 ہزار 300 روپے رہی۔
دوسری طرف دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 214 روپے کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 425 روپے رہی۔
فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں بھی بالترتیب استحکام ریکارڈ کیا گیا اور قیمتیں 1460 روپے اور 1251.71 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv