تازہ تر ین

شرمیلا نے جو لفظ استعمال کیا وہ میری بے عزتی،جرم ہے :نادیہ

کراچی: (ویب ڈیسک) اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے شرمیلا فاروقی کی جانب سے ان کے خلاف قانونی کارروائی پر ردعمل دیا ہے۔ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر 30 منٹ پر مبنی ویڈیو جاری کی۔
نادیہ خان نے کہا کہ میں نے ویڈیو میں انیسہ فاروقی کیلئے ایک بھی برا لفظ نہیں کہا حالانکہ شرمیلا نے میرے لیے بے شرم کا لفظ استعمال کیا۔ یہ غلط لفظ ہے، یہ میری بے عزتی ہے اور یہ جرم ہے، اتنی پڑھی لکھی خاتون کو سمجھ نہیں آرہا کہ میری اور انیسہ فاروقی کی ویڈیو میں سائبر کرائم کہاں ہے۔ شکایت درج کرنے سے نہ مجھے اور نہ میرے گھروالوں کو کوئی فرق پڑ رہا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv