Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

متحدہ عرب امارات نے 50 درہم کا نیا نوٹ جاری کردیا

By adminدسمبر 10, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات نے پچاسویں قومی دن کی مناسبت سے 50 درہم کا نیا بینک نوٹ جاری کیا ہے۔
منگل کو 50 درہم کے نئے نوٹ کی لانچنگ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے بھی شرکت کی۔ نیا نوٹ جاری کرنے کا اقدام متحدہ عرب امارات کے بانی شیخ زاید بن سلطان النہیان اور ملک کے پہلے حکمران کی نسل کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے کیا گیا ہے جس طرح سے انہوں نے ملک کو متحد کرنے میں تاریخی کردار ادا کیا۔

یہ ملک میں جاری ہونے والا پہلا پولیمر بینک نوٹ ہے۔ اس موقع پر امارات کے نائب وزیراعظم اور مرکزی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین شیخ منصور بن زاید النہیان نے کہا کہ نیا نوٹ جاری کرنے سے عرب امارات نئے دور میں داخل ہوگا اور ترقی کی راہ پر گامزن رہنے کا ایک مرتبہ پھر عہد کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 50 درہم کا نیا نوٹ جاری کرنے سے ملک کے بانیوں کو سراہنے اور ان کا شکریہ ادا کرنے کا موقع بھی فراہم ہوا ہے۔
نئے بینک نوٹ کے سامنے والے حصے پر سابق حکمران شیخ زاید بن سلطان النہیان کے علاوہ بانیوں کی ایک ساتھ کھڑے ہوئے تصویر بھی شائع کی گئی ہے۔
نوٹ کے پچھلی طرف بھی سابق حکمران شیخ زاید بن سلطان النہیان کی تصویر شائع کی گئی ہے جس میں وہ یونین معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت تمام سات ریاستیں متحد ہوئیں اور متحدہ عرب امارات کا جھنڈا پہلی مرتبہ لہرایا گیا۔
سرکاری نیوز ایجنسی وام کے مطابق نیا نوٹ جلد ہی مرکزی بینک کی تمام شاخوں اور اے ٹی ایم میں دستیاب ہوگا جبکہ پچاس درہم کا حالیہ نوٹ بھی استعمال میں رہے گا۔
پولیمر کرنسی نوٹ روایتی کاغذی نوٹوں کے مقابلے میں زیادہ پائیدار ہوتے ہیں جنہیں ری سائیکل بھی کیا جا سکتا ہے جس سے ماحول کو کم سے کم نقصان پہنچتا ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.