تازہ تر ین

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

تفصیلات کے مطابق  نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے،  بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ  اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں میں ہوگا، لائف لائن صارفین پر قیمتوں میں اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کتوبر کے مہینے کیلئے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv