پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفريدی کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی ایک بڑا کھلاڑی ہے لیکن بطور کپتان کامياب نہيں اور ان کا دھونی سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ پاکستانی بالرز نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کيا اور بلے بازوں نے اچھی کنڈيشنز کا پورا فائدہ اٹھايا۔ سنیے شاہد آفریدی کی گفتگو