تازہ تر ین

عمران خان جمہوریہ چین کے صدر کی دعوت پر سی پی سی میں شرکت کریں گے

وزیراعظم عمران خان عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر سی پی سی اور ورلڈ پولیٹیکل پارٹیز سمٹ میں ورچوئل شرکت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی سربراہی میں سی پی سی اور ورلڈ پولیٹیکل پارٹیز سمٹ آج ہوگا۔

 ذرائع کے مطابق صدر شی جن پنگ کی صدارت میں ورچوئل سمٹ میں 21 عالمی رہنما شریک ہوں گے، وزیراعظم عمران خان اس اہم ورچوئل تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ سمٹ کے آخر میں مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv