پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج 30 مئی بروز اتوار کو براہ راست ٹیلی فون پر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے بتایا کہ وزیراعظم دوپہر 3 بجے براہ راست فون پر عوام کے مسائل سنیں گے