تازہ تر ین

یمنی سفیر محمد مطہر الاشبی کا امتنان شاہد کو تعزیتی خط ضیاءشاہد کی خطے کیلئے صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، یمنی سفیر

لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) بانی خبریں گروپ ضیاءشاہد کے انتقال پر ترک سفیر احسان مصطفی یردکل اور یمنی سفیر محمد مطہر الاشبی کی طرف سے لکھے گئے علیحدہ علیحدہ خطوط میں امتنان شاہد سے اظہار تعزیت کیا گیا ہے اور ضیاءشاہد کی صحافتی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ دونوں سفیروں کا کہنا تھا کہ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ انہوں نے کہا کہ ضیا شاہد کی خطے کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv