تازہ تر ین

لاہور: الیکٹرانکس فیکٹری میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری

تفصیلات کے مطابق الیکٹرانکس کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانےمصروف ہیں، تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آگ کیسے لگی۔

اس سے قبل سی سی پی او لاہور نے بھی واقعہ کا نوٹس لیااورپولیس کو امدادی کاروائیوں میں حصہ لینے کی ہدایت کی۔مزیدسی سی پی او لاہور نے کہا کہ گردونواں کا راستہ بند کر دیا جائے تاکہ شہریوں کو کوئی نقصان نہ ہو ۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ  پنجاب سردار عثمان بزدار  نے آتشزدگی کا نوٹس لیتے ہوئے احکامات دیئے کہ انتظامیہ موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کی نگرانی کرے،وزیر اعلیٰ پنجاب  نےآتشزدگی واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا اور انتظامیہ سے رپورٹ  بھی طلب کر لی گئی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv