تازہ تر ین

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا بھی چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد کوخط، اظہار افسوس،

 

لاہور(خبریں،ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے امتنان شاہد کو کوٹ لکھپت جیل سے لکھے گئے خط میں تعزیت کرے ہوئے کہا کہ ضیاءشاہد ایک سینئر صحافی تھے جن کی وفات سے پاکستان کا نقصان ہوا

 

۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی چیف ایڈیٹر خبریں گروپ امتنان شاہد کو لکھے گئے خط میں افسوس کا اظہار کیا اور ضیاءشاہد کے جانے سے پاکستان کا نقصان ہوا،ان کی آزادی صحافت ،جمہوریت کی مضبوطی اور معاشرے کے پسے طبقات کی بحالی کیلئے کوششوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv