لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) چیف ایگزیکٹیو خبریں گروپ امتنان شاہد نے کہا ہے کہ ضیاءشاہد کے لگائے ہوئے پودے خبریں اور چینل۵ کو مرجھانے نہیں دونگا میں امید کرتا ہوں کہ خبریںفیملی گروپ کے تمام افراد میرا ساتھ دیں گے ضیاءشاہد کے نام سے میڈیا سکول بنائیں گے۔ جس میں رپورٹر، اینکر اور سب ایڈیٹر کی تربیت کی جائیگی اس کی اجازت پنجاب یونیورسٹی سے لی جائیگی تاکہ ضیا شاہد میڈیاسکول کی طرف سے جاری سند اور ڈپلومہ ہر جگہ کارگر ہوگا۔ وہ گزشتہ روز خبریں ہیڈ آفس میں ضیاءشاہد مر حوم کے تعزیتی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ امتنان شاہد نے کہا کہ شعبہ صحافت میں چند نام ہیں جو شعبہ صحافت سے منسلک ہیں جبکہ یہاڈں پر زیادہ تر انڈسٹری اونرز، یونیورسٹی سکول مالکان اور دوسرے کاروبار کرنے والے لوگ ہیں اور خبریں فیملی نے ایسے لوگوں کا مقابلہ کرنا ہے اور ضیاءشاہد مرحوم کی طرح مظلوم کی آواز اونچا کرنا ہے۔ جیسے وہ خود جہاں ظلم ہوتا تھا جاتے تھے۔ ہم بھی دو رپورٹر پر مشتمل ایسی ٹیم بنائیں گے جس کا نام ضیاءشاہد ریپڈ فورس ہوگا۔ جس کا ہیڈ آفس لاہور میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میرا عزم ہے کہ جو فیملی خبریں کا فرد میرا ساتھ دے گا میں پھر اس کا ہاتھ نہیں چھوڑوں گا میں نے یہ کام اپنے والد ضیاءشاہد سے سیکھا ہے انہوں نے کہا کہ میرے والد ضیاءشاہد کی موت کے بعد میری کمر ننگی ہوگئی ہے۔ کیونکہ ضیاءشاہد کی زنذدگی میں جب بھی مجھے مشورہ لینا ہوتا تھا تو میں اپنے والد کو شعبہ صحافت میں سب سے بڑا سمجھتا ہوں۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

