لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) چیئرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان خالد آرائیں کی سربراہی میں وفد نے گزشتہ روز چیف ایگیزیکٹیو خبریں امتنان شاہد سے ان کی رہائش گا پر بانی خبریں گروپ ضیاءشاہد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقعہ پر چیئرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان خالد آرائیں نے بانی خبریں گروپ کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا پاکستان میں پاکستان کی صحافت میں ہمیشہ ضیاءشاہد کی کمی محسوس کی جائیگی۔ وہ بڑے دلیر اور دبنگ صحافی تھے۔ خالد آرائیں نے کہا صحافت کی دنیا میں بہت بڑا نقصان ہوا ہے ان کا خلا کبھی پورا نہیں ہوسکتا خبریں کی جب کراچی سے اشاعت کا آغاز کیا گیا تو میری ان سے بہت ملاقات رہی وہ بہتے اچھے انسان تھے۔ ضیاءشاہد کی محبت ہمارے دلوں میں زندہ ہے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلنڈ فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائیں۔ وفد میں سنیئر نائب صدر محمود آرائیں اور سیکرٹری جنرل طاہر چودھری نے شرکت کی اس موقعہ پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے مفغرت کی دعا بھی مانگی۔
بریکنگ نیوز
- واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
- ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
- فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
- ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
- کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
- ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
- مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
- برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
- ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
- مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
- کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
- آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
- سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
- پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
- نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
- لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
- اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

