Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
  • فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
  • ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
  • کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
  • نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
  • ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
  • مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
  • برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
  • ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
  • مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
  • کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
  • آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
  • پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
  • نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
  • لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
  • اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

وزیراطلاعات فواد چودھری ، مشیر بابر اعوان کا ضیاءشاہد کے انتقال پر امتنان شاہد کو فون، فیاض چوہان کی گھر آمد،

By adminاپریل 17, 2021
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (خبریں، چینل۵ ویب ڈیسک) بانی خبریں میڈیا گروپ ضیاءشاہد کے انتقال پر وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری، وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب نے امتنان شاہد کو فون کرکے اظہار تعزیت کیا۔ وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہدان اور جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے گھر آکر تعزیت کی او ر ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ضیاءشاہد ایک بڑے انسان اور عظیم صحافی تھے ان کا خلا پورا نہیں ہوسکے گا۔ پاکستان کی ترقی اور سالمیت کے لیے ان کے بولے اور لکھے گئے الفاظ صدیوں یاد رہیں گے۔ وزیراعظم نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ ضیاءشاہد اپنی مثال آپ تھے۔ واحد ورکنگ جرنلسٹ جو محنت کی بنیاد بنا دیا۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ ضیاءشاہد کا انتقال شعبہ صحافت کا بڑا نقصان ہے۔ وفاقی وزیر پارلیمانی سکرٹری ریلوے فرخ حبیب نے کہا کہ ہے ضیاءشاہد دکھی انسانیت کیلئے درد رکھتے تھے۔ صوبائی وزیرفیاض الحسن چوہان نے بانی خبریں ضیاءشاہد کی وفات پر چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد سے ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کی سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا بھی کی۔ اس موقعہ پر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ضیاءشاہد کو میں پاکستان کا بابائے صحافت کہوں گا۔ انہوں نے صحافت کے میدان میں انقلاب برپا کیا کہ جس کے بعد پھر بہت سے لوگوں کو صحافت کے میدان میں آنے کا جذبہ پیدا ہوا۔ صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ادارہ چیف ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد کی سربراہی میں بہت ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا ضیاءشاہد نے پاکستان کی صحافت میں وہ چزیں صحافت میں مروج نہیں تھیں۔ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاءفرمائیں۔

admin

Keep Reading

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق

تازہ ترین

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.