تازہ تر ین

بانی خبریں گروپ ضیاءشاہد کے ایصال ثواب کیلئے ماڈل ٹاﺅن میں قرآن خوانی ،دعائے مغفرت

بانی خبریں گروپ ضیاءشاہد کے ایصال ثواب کیلئے ماڈل ٹاﺅن میں قرآن خوانی ،دعائے مغفرت

کراچی ،اسلام آباد ،ملتان، پشاور ،پیرس سمیت دنیا بھر میں بھی ضیا ءشاہد کے لئے دعائیہ تقریبات اور قرآن خوانی کی گئی،مفتی شاہد عبید صدر دارالافتا جامعہ اشرفیہ لاہور نے دعا کروائی،ابرارالحق ،عنازہ بٹ،دعوت اسلامی کے وفد کی بھی شرکت،دعائیہ تقریب میں سیاسی،سماجی،صحافتی،کاروباری شخصیات کے علاوہ ہر شعبہ جات زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت،بانی خبریں گروپ ضیاءشاہد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے گزشتہ روز قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام ان کی رہائش گاہ ۵ این ماڈل ٹاﺅن ایکسٹینشن میں کیا گیااس موقع پر ملک کی ممتاز سیاسی اور سماجی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv