تازہ تر ین

بختاور بھٹو کورونا میں مبتلا

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔

بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ 2 اپریل کو ان کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد سے وہ قرنطینہ اختیار کیے ہوئے ہیں اور صحتیابی کی جانب گامزن ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv