تازہ تر ین

جوبائیڈن نے عالمی فوجداری عدالت کے عہدیداروں پر پابندیاں ختم کردیں

واشنگٹن(ویب  ڈیسک ) صدر بائیڈن نے اس ادارے کے دیگر عملے کے خلاف عائد پابندیاں بھی ختم کر دیں۔ ساتھ ہی نئی امریکی انتظامیہ نے یہ عندیہ بھی دیا ہے کہ وہ آئی سی سی کے ساتھ تعاون کے حق میں ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv